• 3 مئی, 2024

مومن کے لئے سال اور دن

ایک مومن کے لئے سال اور دن اس صورت میں مبارک ہوتے ہیں جب وہ اس کی توبہ کی قبولیت کا باعث بن رہے ہوں اور اس کی روحانی ترقی کا باعث بن رہے ہوں اوراس کی مغفرت کا باعث بن رہے ہو ۔۔۔۔۔ نئے سال کے پہلے دن کو ہی اس طرح دعاؤں کے ساتھ سجاؤکہ سارا سال ہی قبولیت دعا کے نظارے نظر آتے چلے جائیں ۔۔۔۔ حقیقی مومن وہی ہے جو تقوی کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے اعمال بجا لانے کی کوشش کرے۔ اس دعا کے ساتھ اپنے ہر دن اور ہر سال میں داخل ہو کہ اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ تقوی پر قائم رکھے اور دین و دنیا کی حسنات سے نوازتا رہے۔

(خطبہ جمعہ بیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 1 جنوری 2010ء)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 دسمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ