مکرم مبارک احمد صدر جماعت ٹوٹننگ سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
ٹوٹنگ جماعت کے سیکرٹری مال مکرم دین محمد صاحب لمبے عرصہ سے مُختلف عوارض میں مُبتلا ہیں۔ کامل شفایابی کے لئے احباب سے درخواست دعا ہے۔ ان کے والد حضرت جان محمدؓ اور دادا جان حضرت حاجی گلابؓ حضرت مسیح موعود (علیہ اسلام) کے صحابی تھے۔
درخواست دعا
