• 1 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

نماز ہمیں بہت سی برائیوں اور اخلاقی بیماریوں سے بچاتی ہے۔وقت پر نماز کی ادائیگی نہ صرف اللہ کے ہاں مقبول عمل ہے بلکہ اس سے ہمیں پابندی وقت کی عادت بھی پڑتی ہے۔نماز میں سستی سے کاموں میں بے برکتی پڑتی ہے۔

حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
میں تمہیں مختصر نصیحت کرتا ہوں بعض لوگ ہیں جو نماز میں کسل کرتے ہیں اور یہ کئی قسم کے ہے۔

  1. وقت پر نہیں پہنچتے۔
  2. جماعت کے ساتھ نہیں پڑھتے۔
  3. سنن اور واجب کا خیال نہیں کرتے۔

کان کھول کر سنو جو نماز کا مضیع ہے اس کا کوئی کام دنیا میں ٹھیک نہیں۔

(خطبات نور جلددوم صفحہ97-98)

(بشریٰ نذیر آفتاب، سسکاٹون۔ کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

اجتماع خدام الاحمدیہ مونٹسیراڈو کاؤنٹی، لائبیریا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 مارچ 2022