تاثرات۔ آراء۔ تجاویز
مکرم مظفر احمد درّانی لکھتے ہیں۔
روزنامہ الفضل لندن آن لائن بڑا دیدہ زیب، مرقع معلومات اور شوقِ مطالعہ بڑھانے والا اخبار ہوتا جا رہا ہے۔
اخبار کا معیار بہت اعلیٰ ہے۔ اس کے روحانی و باطنی حسن کے ساتھ ساتھ ظاہری حسن کو بھی چار چاند لگ گئے ہیں۔جس دن یعنی اتوار کو یہ اخبار نہیں آتا تو اس دن کوئی اخبار آنکھوں کو بھاتا ہی نہیں۔
بارک اللّٰہ لکم۔اَللّٰھم زدفزد