• 11 جولائی, 2025

آج کی دعا

دعا کا تحفہ
اقرار ایمان و عمل اور اس کی قبولیت کی دعا

حواریان مسیح ناصری علیہ السلام نے چاروں طرف مسیحؑ کا انکار دیکھ کر مدد کا نعرہ بلند کیا۔ مسیحؑ پر ایمان لائے اور یہ دعا کی۔

رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۵۴﴾

(آل عمران: 54)

اے ہمارے رب! جو کچھ تو نے اتارا ہے اس پر ہم ایمان لے آئے ہیں۔ اور ہم اس رسول کے متبع ہو گئے ہیں۔ اس لئے تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے۔

(قرآنی دعائیں ازخزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن 2014ء صفحہ5)

(مرسلہ :عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

احکام خداوندی (قسط نمبر39)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 جون 2022