• 27 اپریل, 2024

آج کی دعا

اَللَّھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ،وَ مِنْ دُعَاءٍ لَّا یُسْمَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَّا تَشْبَعُ،وَمِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ،اَعُوذُ بِکَ مِنْ ھٰؤُلَٓاءِ الْاَرْبَعِ

(ترمذی کتاب الدعوات)

ترجمہ: ’’اے اللہ میں تجھ سے ایسے دل سے پناہ مانگتا ہوں جس میں عاجزی اور انکساری نہیں، اور ایسی دعا سے پناہ مانگتا ہوں جو مقبول نہ ہو، اور ایسے نفس سے جو کبھی سیر نہ ہو،اورایسے علم سے جو کبھی فائدہ نہ دے۔میں ان چاروں سےتیری پناہ مانگتا ہوں‘‘۔

یہ پیارے رسول کریم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ناپسندیدہ اخلاق سے بچنے کی جامع دعا ہے۔

ہمارے پیارے امام حضرت مرز امسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ 10ستمبر 2010 میں جماعت کو اس دعا کے پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 1 جولائی 2020ء