• 23 اپریل, 2024

الفضل آن لائن سے استفادہ کرنے کے ذرائع

روزنامہ الفضل آن لائن کو روزانہ پڑھنے ، اس سے استفادہ کرنے کے لئے درج ذیل ذرائع بروئے کا لائے جا سکتے ہیں۔

•ویب سائیٹ

https://www.alfazlonline.org

•ایپ اینڈرائیڈ فون

https://play.google.com/store/apps/details?id=org.alfazlonline.alfazlonline&hl=en_GB&gl=US

•ایپ Apple فون

https://apps.apple.com/gb/app/alfazl-online/id1500041209

•انسٹاگرام

https://www.instagram.com/alfazlonline/?hl=en

•ٹویٹر

https://twitter.com/alfazlonline?lang=en

•فیس بک کے اکاؤنٹ پر کام جاری ہے۔

ان تمام میں سے الفضل تک پہنچنے کے لئےآسان ترین link فونز کی APPS ہیں۔ اگر ہر قاری اپنے اپنے cell پر App کو ڈاؤن لوڈ کر لے تو روزانہ لندن وقت کے مطابق رات بارہ بج کر ایک ، دو منٹ اپنے cell پر موجود App پر نئے دن کا شمارہ موجود پائے گا۔ اپنی اپنی سہولت کے مطابق مندرج بالا دیگر links سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

آپ تمام قارئین سے درخواست ہے کہ اپنے عزیزوں اور دوستوں کو نہ صرف ان لنکس کو متعارف کروائیں بلکہ ان کو ہر شمارے کا link یا واٹس ایپ کے ذریعہ بھجوا کر ممنون فرمائیں۔ کان اللہ معکم

(ادارہ)

پچھلا پڑھیں

خلافت کی غلامی ہے ضمانت تیری قربت کی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 ستمبر 2021