• 4 مئی, 2024

شعراء کرام توجہ دیں

’منظوم کلام‘ روزنامہ الفضل کا آغاز سے ہی زینت بنتا رہا ہے۔ ادارہ احمدی شعراء اسے اپنا منظوم کلام روزنامہ الفضل آن لائن لندن میں اشاعت کے لئے info@alfazlonline.org پر بھجوانے کی درخواست کرتا ہے۔ منظوم کلام وہ ہ وجو وائرل نہ ہوا ہو۔ نو آموز شعراء اپنا کلام کسی مستند شاعر کو دکھلا کر اور اسکی نوک پلک درست کروا کر بھیجتے وقت یہ تحریر کردیں کہ ’’میں نے فلاں شاعر سے اپنا کلام درست کروا لیا ہے۔‘‘ فجزاکم اللہ خیرا

(ادارہ الفضل)

پچھلا پڑھیں

خلافت کی غلامی ہے ضمانت تیری قربت کی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 ستمبر 2021