• 6 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

آغاز و انجام کے نیک ہونے اور خاص نصرت الٰہی کی دعا

حضرت ا بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہجرت مدینہ کے زمانہ کے قریب یہ دعائیہ آیت اتری۔ (بخاری و مسلم) ہر کام کے نیک آغاز اور انجام کے لئے یہ دعا مجرب ہے:

رَبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّاَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّاجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۱﴾

(بنی اسرائیل: 81)

اے میرے رب! مجھے نیک طور پر (دوبارہ مکّہ میں) داخل کر اور ذکر نیک چھوڑنے والے طریق پر (مکّہ سے) نکال اور اپنے پاس سے میرا کوئی (مضبوط) مددگار (اور) گواہ مقرر کر۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ38)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

عطیہ خون ریجن بانفورہ برکینا فاسو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 ستمبر 2022