• 18 مئی, 2024

کانٹے دار ٹہنی

حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

بَیْنَمَا رَجُلٌ یَّمْشِیْ بِطَرِیْقٍ وَّجَدَ غُصْنَ شَوْکٍ عَلَی الطَّرِیْقِ فَاَخَذَہٗ فَشَکَرَ اللّٰہُ لَہٗ فَغَفَرَ لَہٗ

(صحیح بخاری، کتاب المظالم باب من اخذ الغصن۔۔۔۔۔ حدیث 2472)

ترجمہ: ایک شخص راستہ میں جارہا تھا کہ اس نے ایک کانٹے دار ٹہنی پڑی ہوئی پائی۔ اس نے اس کو ہٹا دیا جس پر اللہ تعالیٰ نے اس کی نیکی کو بصورت شکریہ قبول فرما کر اسے بخش دیا۔

پچھلا پڑھیں

اعلان ولادت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 فروری 2022