• 8 ستمبر, 2024

ارشاد باری تعالی

وَمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُکُمۡ بِالَّتِیۡ تُقَرِّبُکُمۡ عِنۡدَنَا زُلۡفٰۤی اِلَّا مَنۡ اٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ۫ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمۡ جَزَآءُ الضِّعۡفِ بِمَا عَمِلُوۡا وَہُمۡ فِی الۡغُرُفٰتِ اٰمِنُوۡنَ ﴿۳۸﴾

(سبا: 38)

ترجمہ: اور تمہارے اموال اور تمہارى اولاد اىسى چىزىں نہىں جو تمہىں ہمارے نزدىک مرتبۂ قرب تک لے آئىں سوائے اس کے جو اىمان لاىا اور نىک اعمال بجا لاىا پس ىہى وہ لوگ ہىں جن کو اُن کے اعمال کے بدلے جو وہ کرتے تھے، دُہرى جزا دى جائے گى اور وہ بالاخانوں مىں امن کے ساتھ رہنے والے ہیں۔

پچھلا پڑھیں

خطبہ ثانیہ کی اہمیت اور اس میں بیان شدہ سنہری اسباق

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 فروری 2023