• 4 مئی, 2024

فقہی کارنر

رسول اللہؐ کا ادب

ایک شخص کا خط (حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں) پیش ہوا کہ میں ایک عورت سے نکاح کرنا چاہتا تھا مگر خواب میں حضرت رسول کریم ﷺ نے مجھے منع کیا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے ؟

آپؑ نے فرمایا کہ:
’’ ممکن ہے کہ اس کی تعبیر خواہ کچھ اور ہو لیکن طریق ادب یہی ہے کہ آ نحضرتﷺ نے خواب میں جو کچھ فر مایا ہے۔ اسی پر عمل کیا جاوے۔ ‘‘

( اخبار بدر نمبر 7 جلد 6 مئورخہ 14؍ فروری 1907ء صفحہ 8)
(مرسلہ:داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ )

پچھلا پڑھیں

اومے ریجن آئیوری کوسٹ میں مسجد کا سنگ بنیاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 مارچ 2023