• 27 اپریل, 2024

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ

(صحیح مسلم کتاب الذکر)

ترجمہ: اے اللہ! میں تیری نعمت کے زائل ہوجانے، تیری عافیت کے ہٹ جانے، تیری اچانک سزا اور ان سب باتوں سے پناہ مانگتا ہوں جن سے تو ناراض ہو۔

یہ پیارے رسول کریم آنحضرت ﷺ کی خداتعالیٰ کی ناراضگی سے بچنے کی ایک جامع دعا ہے۔

ہمارے پیارے امام حضرت مرزا مسرور احمد ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 22مئی 2020ء کو خطبہ جمعہ میں جماعت کو اس دعا کو پڑھنے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اللہ کرے کہ ہم حضورانورایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشاد کے تحت زیادہ سے زیادہ اس دعا کو اپنے رب کے حضور پیش کرنے کی کوشش کریں۔ آمین

(قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 جون 2020

اگلا پڑھیں

02 جون 2020ء Covid-19 Update