• 20 اپریل, 2024

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔ آراء۔ تجاویز

مکرمہ زاہدہ یاسمین طارق۔واقف زندگی لکھتی ہیں۔
پیاری الفضل ہمارے ازدیاد ایمان اور دنیا بھر کے احمدیوں کے ساتھ ازدیاد تعلق کا ذریعہ بنی رہے،اور پیارے آقا کا دل ہماری طرف سے ٹھنڈا رہے اور ہمیں آپ کا ہر ارشاد ہر لمحہ کامل وفا اور اطاعت کے ساتھ حرز جاں بنانے کی توفیق حاصل ہو۔

مکرم ڈاکٹر محمد احمد اشرف لکھتے ہیں۔
خاکسار علی الصبح اخبار کا مطالعہ کر چکا ہے۔ لنک بھجوانے کا بھی بہت شکریہ۔ ماشاءاللہ۔ روزنامہ الفضل ہمارے پیارے امام کی رہنمائی اور بابرکت قیادت میں ترقیات کا سفر نہایت سرعت سے طے کر رہا ہے اور دلچسپ سے دلچسپ تر ہوتا جا رہا ہے۔ ہم سب دعا گو ہیں کہ نہ صرف سب احمدی بلکہ غیر از جماعت افراد بھی کثیر تعداد میں اس سے اپنی علمی و روحانی پیاس بجھانے کی توفیق پانے والے بن جائیں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 جون 2020

اگلا پڑھیں

02 جون 2020ء Covid-19 Update