• 16 مئی, 2024

خیر سے محروم

مَنْ یُّحْرَمِ الرِّفْقَ یُحْرَمِ الْخَیْرَ

(صحیح مسلم، کتاب البروالصلۃ والاٰداب باب فَضْلِ الرِّفْقِ)

ترجمہ: جسے نرمی سے محروم کیا جاتا ہے وہ خیر سے محروم کیا جاتا ہے۔

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:

وَمَا انْتَقَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لِنَفْسِہٖ

(صحیح مسلم، کتاب الفضائل باب مُبَاعَدَتُہٗ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لِلْاٰثَامِ وَاخْتِیَارُہٗ مِنَ الْمُبَاحِ أَسْھَلَہٗ۔۔۔)

ترجمہ: رسول اللہ ؐ نے اپنی ذات کے لئے کبھی انتقام نہیں لیا۔

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جون 2022