سب کچھ اپنے مولیٰ کے حضور پیش کرنے کی ابراہیمی دعا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس دعا سے قبل قرآن شریف میں مومنوں کو اسوۂ ابراہیمی اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔
رَبَّنَا عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡنَا وَاِلَیۡکَ اَنَبۡنَا وَاِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۵﴾
(الممتحنہ: 5)
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم تجھ پر توکل کرتے ہیں اور تیری طرف جھکتے ہیں اور تیری طرف ہم کو لوٹ کر جانا ہے۔
(قرآنی دعائیں ازخزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن 2014ء صفحہ5-6)
(مرسلہ :عائشہ چوہدری۔جرمنی)