• 11 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

اشرف المخلوقات ہونے کی سب سے بڑی پہچان آدمی کا سمیع اور بصیر ہونا ہے یعنی انسان کے پاس سماعت اور بصارت کا ہونا۔ ہیلن کیلر ایک مشہور مصنفہ جو سماعت، گویائی اور نظر سے محروم تھیں، کہا کرتی تھیں کہ دیکھنے کی صلاحیت تو بہت سے لوگ پاس ہے مگر بصیرت کسی کسی کے پاس ہوتی ہے۔ اور میرا کہنا ہے کہ سننے کی صلاحیت تو اکثر لوگ رکھتے ہیں مگر سماعت کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جون 2022