قدر و اہمیت
ہمیں وقت، رشتے دار اور دوست احباب کی قدر و اہمیت ان کے بچھڑ جانے کے بعد معلوم ہوتی ہے۔ ان کی موجودگی میں ہمیں ان کی قدر و اہمیت کا احساس نہیں ہوتا۔اگر ہمیں ان کی قدر و اہمیت وقت پر معلوم ہوتی تو آج ہمارے دامن میں پچھتاوے کے یہ آنسو نہ ہوتے۔
(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)