• 6 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

خدا تعالیٰ کی قدرتِ مطلق پر ایمان کا اظہار
اور اس کے وعدوں پر ایمان

نبی کریمﷺ سے روایت ہے کہ یہ قرآنی آیت پڑھنے سے گمشدہ یا ضائع شدہ چیز واپس مل جاتی ہے۔

(الدرالمنثور للسیوطی جلد2 صفحہ9)

رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوۡمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ﴿۱۰﴾

(آل عمران: 10)

اے ہمارے رب! تو یقینا سب لوگوں کو اس دن جس (کی آمد) میں کوئی شک (وشبہ) نہیں جمع کرے گا۔ اللہ ہرگز وعدہ خلافی نہیں کرتا۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ37-38)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

اعلان رخصتانہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 ستمبر 2022