• 6 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

موثر قوت سماعت

سننے کا عمل ایک دوطرفہ فعال عمل ہے نہ کہ یک طرفہ اور غیر فعال سا کام ۔ بولنے اور کسی قسم کا بھی رد عمل یا جواب دینے سے قبل سوچ سمجھ کر صورت حال اور سامنے موجود شخص کی حیثیت اور مرتبہ کو سمجھنا ضروری ہے ۔ اکثر لوگ کسی کی بات سن کر اسے اپنی کہانی سنانےمیں جلدی کرنے لگتے ہیں جبکہ ایک اچھا سننے والا اپنے رد عمل میں کچھ سوالات. جن میں مدد اورہمدردی کا جذبہ موجود ہو، کرتے ہوئے مزید تفصیلات جاننے کی کوشش کرتا ہے جس سے کہنے والے کی تسلی اور تشفی ہو سکے۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

اعلان رخصتانہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 ستمبر 2022