• 6 مئی, 2024

فقہی کارنر

خرگوش حلال ہے؟

کسی نے خر گوش کے حلال ہونے پر حضرت اقدسؑ سے پوچھا تو آپؑ نے فرمایا:
’’اصل اشیاء میں حلت ہے، حرمت جب تک نص قطعی سے ثابت نہ ہو تب تک نہیں ہوتی۔‘‘

(البدر 14 نومبر 1902ء صفحہ19)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

اعلان رخصتانہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 ستمبر 2022