• 8 مئی, 2024

اعلانِ ولادت

• مکرم مرزا دانیال احمد اعلان کرواتے ہیں:
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل وکرم سے مکرم جلال الدین اکبر مربی سلسلہ و اہلیہ محترمہ رداء جلال کو 26ستمبر 2021ء کو پہلے بیٹے سے نوازا ہے ۔حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت نومولود کا نام ’’ثمیر احمد‘‘ تجویز کرتے ہوئے وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل فرمایا ہے ۔

نومولود مکرم نذیر احمد کا پوتا اور مکرم محمد الیاس کا نواسہ ہے قارئین الفضل سے عزیزم ثمیر احمد کے لئے دعا کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت و سلامتی والی لمبی اور فعال زندگی عطا فرمائے، خلافت احمدیہ کا سچا اطاعت گزار اور خادم دین بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ،آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ