• 2 مئی, 2024

درخواستِ دعا

• مکرم عبدالہادی قریشی۔ سیرالیون سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں :
خاکسار کا بھانجا عزیزم منیف احمد (وقف نو، عمر ساڑھے گیارہ سال) ابن مکرم خرم بشیر گزشتہ کچھ ماہ سے آنتوں کے عارضہ کی وجہ سے بیمار ہے۔ 16 ستمبر کو اس کا آپریشن ہوا ہے۔ الحمد للہ ۔آپریشن کامیاب رہا ہے۔ عزیزم اس وقت ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ICU میں ہے۔ قارئین الفضل کی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے جلد مکمل صحت سے نوازے، ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے اور صحت سلامتی والی لمبی فعال زندگی سے نوازے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ