• 20 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

قُلۡ اِنۡ کَانَ اٰبَآؤُکُمۡ وَ اَبۡنَآؤُکُمۡ وَ اِخۡوَانُکُمۡ وَ اَزۡوَاجُکُمۡ وَ عَشِيۡرَتُکُمۡ وَ اَمۡوَالُ ۣاقۡتَرَفۡتُمُوۡہَا وَ تِجَارَةٌ تَخۡشَوۡنَ کَسَادَہَا وَ مَسٰکِنُ تَرۡضَوۡنَہَاۤ اَحَبَّ اِلَيۡکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ جِہَادٍ فِيۡ سَبِيۡلِہٖ فَتَرَبَّصُوۡا حَتّٰي يَاۡتِيَ اللّٰہُ بِاَمۡرِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ لَا يَہۡدِي الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِيۡنَ ﴿۲۴﴾

(التوبہ: 24)

ترجمہ : تو کہہ دےکہ اگر تمہارے باپ داد اور تمہارے بيٹے اور تمہارے بھائي اور تمہارے ازواج اور تمہارے قبيلے اور وہ اموال جو تم کماتے ہو اور وہ تجارت جس ميں گھاٹے کا خوف رکھتے ہو اور وہ گھر جو تمہيں پسند ہيں اللہ اور اس کے رسول سے اور اللہ کي راہ ميں جہاد کرنے سے تمہيں زيادہ پيارے ہيں تو پھر انتظار کرو يہاں تک کہ اللہ اپنا فيصلہ لے آئے اور اللہ بد کردار لوگوں کو ہدايت نہيں ديتا۔

پچھلا پڑھیں

اجتماع مجلس اطفال الاحمدیہ و خدام الاحمدیہ کیلاہوں، سیرالیون2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 نومبر 2021