• 3 مئی, 2024

افضل ایام

حضرت اوس بن اوسؓ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا تمہارے افضل ایام میں سے جمعہ کا دن ہے۔ اس میں آدم پیدا کیے گئے اور اسی میں ان کی وفات ہوئی اس میں صور (بگل) پھو نکا جائے گا اور اس میں بے ہوشی ہو گی۔ پس اس میں مجھ پر کثرت سے درود پڑھو کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔

(ابو داؤد کتاب تفریع ابواب الجمعۃ باب فضل یوم الجمعۃ و لیلۃ الجمعۃ 1047)

پچھلا پڑھیں

اخلاق کامل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 دسمبر 2022