لعابِ دہن کا استعمال اور کرونا وائرس بیماری
علمی و قلمی کام کرنے والے بعض دوست کاغذ کا پرت پلٹتے وقت لعاب دہن کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں جو درست نہیں اور نہ محفل میں بیٹھے دوستوں کے سامنے ایسا کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ کاغذ جس پر تحریر لکھی ہوتی ہے۔ وہ آگے کئی دوستوں کے ہاتھوں سے گزرنی ہے اور لعاب استعمال کرنے والے کے جراثیم آگے منتقل ہوجاتے ہیں۔ بعض بیماریاں متعدی ہوتی ہیں جو محض چھونے سے آگے پھیلتی ہیں۔
(اداریہ: ایک احمدی آلائشوں اور کثافتوں سے پاک جزیرہ ہے،
الفضل آن لائن 17؍فروری 2020ء)
(مرسلہ: ذیشان محمود۔ سیرالیون)