• 2 مئی, 2024

اعلان ِولادت

  • مکرم محمود احمد ناصر۔برسلز سے یہ اعلان بھجواتے ہیں:

اللہ تعالی نے محض اپنے فضل سے خاکسار کے بیٹے عزیزم عثمان حیدر احمد ناصر اور بہو شگفتہ عظمت صاحبہ کو مورخہ 15 دسمبر 2021ء کو پہلے بیٹے سے نوازا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت نومولود کو وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل کیاہے۔ بچے کا نام سمیر احمد ہے۔

قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی نومولود کو نیک، خادم دین بنائے اور صحت و سلامتی والی عمر دراز سے نوازے، آمین۔

ادارہ الفضل کی جانب سے مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

سال نو کے آغاز پر حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کی طرف سےتہجد اور دعاؤں کی تحریک

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ