اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
وَلْتَكُنْ مِّنْکُمْ أُمَّةٌ يَّدْعُوْنَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَأُولٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ ﴿﴾
(اٰلِ عمران: 105)
ترجمہ: اور چاہئے کہ تم مىں سے اىک جماعت ہو۔ وہ بھلائى کى طرف بلاتے رہىں اور اچھى باتوں کى تعلىم دىں اور برى باتوں سے روکىں اور ىہى ہىں وہ جو کامىاب ہونے والے ہىں ۔