• 3 مئی, 2024

آج کی دعا

(ا) رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ۔ وَدَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ۔ وَسِرٰجًامُّنِیۡرًا

(تذکرہ:541 ایڈیشن 2004)

ترجمہ: اے ہمارے خدا ہم نے ایک منادی کرنے والے کی آوازسنی ہے جو ایمان کی طرف بلاتا ہےاور خدا کی طرف بلاتا ہےاور ایک چمکتا ہوا چراغ ہے۔

(2) رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ

(تذکرہ:197 ایڈیشن 2004)

ترجمہ:اے ہمارے خدا! ہم نے ایک منادی کرنے والے کی آواز سنی جو ایمان کی طرف بلاتا ہے۔ اے ہمارے رب!ہم ایمان لائے۔ پس ہمیں بھی گواہوں میں لکھ۔

یہ حضرت مرزا غلام احمد مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام بانی سلسلہ احمدیہ کی اقرارِ ایمان کی الہامی دعائیں ہیں۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

نماز جنازہ حاضر و غائب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 مارچ 2022