• 3 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

تعلقات اور رشتوں کا مقصد کچھ حاصل کرنا یا کسی کو قابو کرنا تو نہیں ہوتا۔ ان کا مقصد تو بانٹنا ہوتا ہے سمیٹنا نہیں ، ایک دوسرے کی تکمیل اور حسین یادیں تخلیق کرنا۔

اور شائد یہی یادیں وہ واحد شے ہے جو ہم تخلیق کر سکتے ہیں، باقی سب تو بس ادھر ادھر سے جوڑ کر بناتے ہیں یا پہلےسے تخلیق کی گئی شے کو اپنی ضرورت کے حساب سے کسی نئے سانچے میں ڈھال کر سمجھتے ہیں کہ کچھ تخلیق کیا ہے۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

نماز جنازہ حاضر و غائب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 مارچ 2022