مکرم خالد احمد جاوید حال مقیم کرالی برطانیہ سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے مورخہ 23 اپریل 2021ء بروز جمعتہ المبارک بمطابق 10 رمضان المبارک 1442ہجری خاکسار کو تیسری پوتی عزیزہ طوبیٰ جاوید بنت قمر احمد جاوید سے نوازا ہے۔ عزیزہ واقفہ نو ہے۔ عزیزہ مسعود احمد حال مقیم فیکٹری ایریا ربوہ کی نواسی ہے۔ قارئین روزنامہ الفضل لندن آن لائن سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے ، نیک نصیب کرے اور ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
اعلان ولادت
