• 10 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

سماعت کے لئے بات کو صرف رد عمل ظاہر کرنے کے خاطر نہیں غور کرنے اور جذب کرنے کے لئے سننے کی صلاحیت ہونا لازمی ہے۔ نہ کہ جھٹ سے جواب داغ دینے کے لئے۔ ہماری شخصیت میں نکھار صرف اس ایک ہی وجہ سے پیدا ہوتا ہے کہ ہم حالات و واقعات پر کیسا رد عمل ظاہر کرتے ہیں۔ اکثر لوگ ماضی کے تجربات اور ملتی جلتی صورتحال پر ہی اکتفا کرتے هوئے بلا سوچے سمجھے اپنا رد عمل یا فوری جواب دے مارتے ہیں۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

درخواست ہائے دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 جون 2022