• 26 اپریل, 2024

فقہی کارنر

وفات یافتہ کی طرف سے حج بدل

خوشاب سے ایک مرحوم احمدی کے ورثاء نے حضرت (اقدس مسیح موعودؑ) کی خدمت میں خط لکھا کہ مرحوم کا ارادہ پختہ حج پر جانے کا تھا مگر موت نے مہلت نہ دی۔ کیا جائز ہے کہ اب اس کی طرف سے کوئی آدمی خرچ دے کر بھیج دیا جاوے۔

آپؑ نے فرمایا:۔
’’جائز ہے اس سے متوفی کو ثواب حج کا حاصل ہو جائے گا‘‘

(اخبار بدر نمبر18 جلد6 مئورخہ 2؍مئی 1907ء صفحہ2)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

اسلام آباد (ٹلفورڈ) کے بابرکت افتتاح کے موقع پر واقفات نو کے جذبات و خیالات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 اگست 2022