• 4 مئی, 2024

فقہی کارنر

شراب اور جوئے کی حُرمت

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:
قرآن شریف نے شراب کو جو اُم الخبائث ہے قطعاً حرام کر دیا ہے اور یہ فخر خاص قرآن شریف کو ہی حاصل ہے کہ ایسی خبیث چیز جس کی خباثت پر آج کل تمام یورپ کے لوگ فریاد کر اُٹھے ہیں وہ قرآن شریف نے قطعاً حرام کر دی اور ایسا ہی قمار بازی کو قطعاً حرام کیا۔

(چشمہٴ معرفت، روحانی خزائن جلد23 صفحہ267)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 ستمبر 2022