• 20 اپریل, 2024

فقہی کارنر

قرض پر زکوٰة

(حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں) سوال پیش ہوا کہ جو روپیہ کسی شخص نے کسی کو قرضہ دیا ہوا ہے کیا اس پر زکوٰة دینی لازم ہے؟

فرمایا:
’’نہیں‘‘

(بدر 21 فروری 1907ء صفحہ5)

(مرسلہ: داؤ احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 نومبر 2022