• 5 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَ قُلۡ لِّعِبَادِیۡ یَقُوۡلُوا الَّتِیۡ ہِیَ اَحْسَنُ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ یَنۡزَغُ بَیۡنَہُمْ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ کَانَ لِلۡاِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا۔ رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِكُمْ ؕ اِنۡ یَّشَاۡ یَرْحَمْكُمْ اَوْ اِنۡ یَّشَاۡ یُعَذِّبْكُمْ ؕ وَمَاۤ اَرْسَلْنٰکَ عَلَیۡہِمْ وَکِیۡلًا۔

(سورۃ بنی اسرائیل۔آیت 54تا55)

ترجمہ: اور تو میرے بندوں سے کہہ کہ وہی بات کہا کریں جو سب سے زیادہ اچھی ہو کیونکہ شیطان یقینًا اُن کے درمیان فساد ڈالتا رہتا ہے۔ شیطان انسان کا کُھلا (کُھلا) دشمن ہے۔تمہارا رب تمہیں سب سے زیادہ جانتا ہے اگر وہ چاہے گا تو تم پر رحم کرےگا اور اگر وہ چاہےگا تو تمہیں عذاب دے گا اور اے رسول! ہم نے تجھے ان کا ذمہ وار بنا کر نہیں بھیجا۔

پچھلا پڑھیں

سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے حالاتِ زندگی

اگلا پڑھیں

دنیا کا امن برباد ہونے کی ایک بڑی وجہ