• 2 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

جماعتی عمارات کے ماحول کو صاف رکھنا چاہئے

حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
صفائی کے ضمن میں ایک انتہائی ضروری بات جو جماعتی طور پر ضروری ہے وہ ہے جماعتی عمارات کے ماحول کو صاف رکھنا… اس کا باقاعدہ انتظام ہونا چاہئے اور خدام الاحمدیہ کو وقار عمل بھی کرنا چاہئے اور اگر عمارت کے اندر کا حصہ ہے تو لجنہ کو بھی اس میں حصہ لینا چاہئے اور اس میں سب سے اہم عمارات مساجد ہیں مساجد کے ماحول کو بھی پھولوں، کیاریوں اور سبزے سے خوبصورت رکھنا چاہئے، خوبصورت بنانا چاہئے۔

(خطبہ جمعہ 23؍اپریل 2004ء بحوالہ خطبات مسرور جلد2 صفحہ272)

(مرسلہ: قاسم محمود۔ اسکاٹ لینڈ)

پچھلا پڑھیں

اعلان ولادت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 دسمبر 2022