• 24 اپریل, 2024

اعلانِ ولادت

مکرم جنید اسلم ا ٓف میری لینڈ، امریکہ سے اعلان بھجواتے ہیں کہ
خاکسار کی بڑی بہن مکرمہ آصفہ اسلم صاحبہ آف امریکہ زوجہ مکرم عطا٫الکریم صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص فضل سے مورخہ 22دسمبر 2020ء بروز منگل بیٹی ’آ ئرہ کریم‘ سے نوازہ ہے۔ عزیزہ وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہے۔ احبابِ جماعت کی خدمت میں عاجزانہ دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ عزیزہ آئرہ کریم کو صحت و سلامتی والی دراز عمر عطا ٫ فرمائے، خلیفہ وقت کی فرمانبردار اور جماعت کے لئے مفید وجود بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جنوری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جنوری 2021