• 2 مئی, 2024

اعلانِ کامیابی

  • مکرم انیس رئیس۔ جاپان سے اعلان بھجواتے ہیں :

اللہ تعالی کے فضل سے مکرمہ نہال رفیق بنت مکرم فرحت رفیق نیشنل سیکرٹری مال ،جاپان نے UVAS یونیورسٹی سے نمایاں اعزاز کے ساتھ گریجوئشن مکمل کی ہے اور انہیں مؤرخہ 20 دسمبر 2021 ء کو گورنر پنجاب کی جانب سے کانسی کے تمغہ سے بھی نوازا گیا ہے ۔ تمام احباب کی طرف سے بیٹی اور اہل خانہ کو مبارک باد پیش ہے۔اللہ تعالی یہ اعزاز آئندہ مزید کامیابیوں کا پیش خیمہ بنائے ۔ آمین۔

ادارہ الفضل کی جانب سے بھی مبارکباد قبول کریں ۔

پچھلا پڑھیں

انڈیکس مضامین دسمبر 2021ء الفضل آن لائن لندن

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ