• 3 مئی, 2024

اعلان نکاح

  • مکرم مرزا فراز احمد طاہر مبلغ سلسلہ۔ نائیجریا یہ اعلان بھجواتے ہیں:

الحمدللہ !حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے از راہ شفقت خاکسار کا نکاح مکرمہ ماہم منیر صاحبہ بنت منیر احمد خان صاحب آف قادیان کےساتھ مؤرخہ 18 دسمبر 2021ء کو پڑھایا۔

قارئین الفضل سے رشتے کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

ادارہ الفضل کی جانب سے مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

انڈیکس مضامین دسمبر 2021ء الفضل آن لائن لندن

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ