• 6 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

حصول محبت الٰہی کی دُعا

حضرت عبداﷲؓ بن یزید الانصاری کہتے ہیں کہ رسول کریمﷺ اپنی دُعاؤں میں (محبتِ الٰہی کی) یہ دُعا بھی پڑھا کرتے تھے:۔

اَللّٰھُمَّ ارزُقنِی حُبَّکَ وَحُبَّ مَن یَّنفَعُنِی حُبُّہٗ عِندَکَ اَللّٰھُمَّ مَا رَزَقتَنِی مِمَّا اُحِبُّ فَاجعَلہُ قُوَّۃ ً لِّی فِیمَا تُحِبُّ،وَمَازَوَیتَ عَنِّیمِمَّا اُحِبُّ فَاجعَلہُ فَرَاغًا لِّی فِیمَا تُحِبُّ

(ترمذی کتاب الدعوات باب74)

ترجمہ:- اے اﷲ !مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس کی محبت بھی جس کی محبت مجھے تیرے حضور فائدہ بخشے۔ اے اﷲ! میری محبوب چیزیں جو تو مجھے عطا کرے ان کو اپنی محبوب چیزوں کی خاطر میرے لئے قوت کا ذریعہ بنا دے اور میری جو پیاری چیزیں تو مجھ سے علیحدہ کر دے ان کے بدلے اپنی پسندیدہ چیزیں مجھے عطا فرمادے۔

(ماخوذ از خزینۃ الدعا۔علامہ ایچ ایم طارق)

پچھلا پڑھیں

نیشنل صدر مجلس خدام الاحمدیہ گھانا کا انتخاب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جنوری 2023