• 16 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

کم اور زیادہ

اگر آپ یہی دیکھتے ہیں کہ آپ کے پاس کیا کیا موجود ہے توآپ کو اس سے خوشی بھی ملتی ہے اور مزید نوازا جاتا ہے لیکن اگر آپ یہ سوچتے رہیں کہ آپ کے پاس کیا کیا کچھ موجود نہیں تو آپ کی زندگی ہمیشہ محرومی میں گزرتی ہے۔ خوشی در اصل اپنے پاس موجود نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کا نام ہے نہ کہ لگاتار مزیدکچھ اور حاصل کرتے رہنے کا۔ یہ مت دیکھیں زندگی میں کتنا وقت بچا ہے، یہ دیکھا کریں کہ جتنا بھی وقت ہے اس میں زندگی کتنی ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

نیشنل صدر مجلس خدام الاحمدیہ گھانا کا انتخاب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جنوری 2023