• 12 مئی, 2025

دعا کا تحفہ

گناہوں کی بخشش کی ایک خوبصورت دُعا

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میرے گناہ بے حدوحساب ہیں، آپؐ نے تین مرتبہ اُسے یہ دُعا کہلوائی اور فرمایااب اٹھو! اللہ نے تمہارے گناہ معاف کر دیئے ہیں:

اَللّٰھُمَّ مَغْفِرَتُکَ اَوْسَعُ مِنْ ذُنُوبِیْ وَ رَحْمَتُکَ اَرْجٰی مِنْ عَمَلِیْ

(مستدرک حاکم جلد ۱ صفحہ728)

ترجمہ: اے اللہ! تیری مغفرت میرے گناہوں سے کہیں زیادہ وسیع تر ہے اور مجھے امید اپنے عمل کی نسبت تیری رحمت پرزیادہ ہے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ءصفحہ156)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کی Wittlich کی مسجد میں تشریف آوری

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 مارچ 2023