دنیا و آخرت کی بھلائی کے لئے دعا
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کے لئے یہ دعا کی۔
وَاکۡتُبۡ لَنَا فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ اِنَّا ہُدۡنَاۤ اِلَیۡکَ
(الاعراف: 157)
اور تو ہمارے لئے اس دنیا میں بھی نیکی لکھ اور آخری زندگی میں بھی (نیکی لکھ) ہم تو تیری طرف آگئے ہیں۔
(قرآنی دعائیں ازخزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن 2014ء صفحہ6)
(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)