دماغی ماہرین کہتے ہیں کہ انسانی دماغ میں روزانہ 95000 کے قریب سوچیں موجود ہوتی ہیں جن میں سے 99 فیصد سوچیں پرانی ہی ہوتی ہیں اور نئی سوچ صرف ہمارے نئے اور بہتر رد عمل سے جنم لیتی ہے- یہی نئی سوچ در اصل آئندہ کے لئے ہمارا رویہ تبدیل کر کے پہلے سے بہتر بناتی ہے۔
(کاشف احمد)