• 9 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

تجسس

بہت زیادہ تجسس سے بچنا چاہئے۔ بعض تجسس گناہ بن جاتے ہیں۔ ہر وقت کسی کی ٹوہ میں لگے رہنا کہ کوئی کسی کی کمزوری ہاتھ میں آ جائے، اس بات کو بنیاد بنا کر اس پر زندگی تنگ کر دینا، اخلاقیات سے گری ہوئی حرکت ہے۔ کسی کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی سے بہتر ہے کہ ہم اپنے گھریلو مسائل کو حل کریں۔

خود خوش رہیں اور دوسروں کو خوش رہنے دیں۔

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جولائی 2022