• 30 اپریل, 2024

سانحہ ارتحال

•مکرم شبیر احمد بلوچ،مبلغ سلسلہ آئیوری کوسٹ یہ اعلان بھجواتے ہیں۔
خاکسار کے والد مکرم محمد یوسف بلوچ 2 ماہ علیل رہنے کے بعد مورخہ 22جون 2022ء بروز بدھ بقضائے الہٰی وفات پاگئے ۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔

والد محترم اللہ تعالیٰ کے فضل سے موصی تھے۔ مورخہ 24جون 2022ء کو بہشتی مقبرہ میں تدفین ہوئی۔ پسماندگان میں آپ نے 7بیٹے اور 4بیٹیاں بطور یادگار چھوڑے ہیں۔ قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا کرے اور ہمیں انکی دعاؤں کاوارث بنائے اور ان کی نیکیاں جاری رکھنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جولائی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ