• 27 اپریل, 2024

اعلان دعا

• مکرمہ سعیدہ خانم۔ سسکاٹون کینیڈا سے تحریر کرتی ہیں :
خاکسار کے بھتیجے مکرم مقصود احمد کا سسکاٹون میں ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ انکے لئے دعا کے غرض سے الفضل آن لائن میں ایک اعلان شائع ہو چکا ہے جس کے نتیجہ میں اللہ تعالی نے فضل نازل فرمایا اور کافی افاقہ ہے تاہم ابھی تک وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہوئے۔ علاج جاری ہے۔ قارئین الفضل کی خدمت میں یاد دہانی کی غرض سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل سے ان کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ہر طرح کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 نومبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ