• 4 مئی, 2025

اعلان ولادت

•مکرم فیصل مظفر (مربی سلسلہ) یہ اعلان بھجواتے ہیں۔
موٴرخہ 24؍ اکتوبر 2022ء کو خدا تعا لیٰ نے اپنے خاص فضل اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی دعاؤں کی بدولت خاکسار کو بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔ الحمد للّٰہ زچہ و بچہ دونوں بخیریت ہیں۔

حضور انور ایدہ اللہ تعا لیٰ نے ازراہ شفقت بچی کا نام قیصرہ مظفر تجویز فرمایا ہے۔

قارئین الفضل سے نومولود کی صحت و سلامتی اور قراۃ العین ہونے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 نومبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی