• 2 مئی, 2024

اعلان تصحیح

  • مکرمہ امتہ القیوم انجم ۔ کینیڈا سے یہ تصحیح کرواتی ہیں:

خاکسار کو نومبر کے انڈیکس مضامین دیکھنے کا موقع ملا ۔ شوق سے اپنے چھوٹے سے مضمون کو بھی دیکھنے کی خواہش ہوئی جو 17 نومبر 2021ء کے شمارے میں صفحہ نمبر 10 پر چھپا تھا۔ لیکن غلطی سے انڈیکس میں خاکسار کے نام کی بجائے کسی اور کا نام ہے۔ اگر ممکن ہو تو تصحیح کروا دیں۔

الفضل جس طرح اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ تازہ بتازہ رنگ بکھیر رہا ہے اس کی تعریف میں لکھا جانے والا کوئی بھی جملہ ادھورہ ہی لگے گا۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے روز افزوں ترقی دیتا چلا جائے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جنوری 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ